حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی رات بیجنگ میں کاٹرین کولونا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے کچھ قونصلر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور باہمی احترام اور مشترکہ بات چیت کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اور اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب سے بات چیت کو مثبت قرار دیا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کو مثبت قرار…
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
چین کے دورے پر گئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کو اپنے سعودی ہم منصب…
-
بیجنگ میں ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ